سی اے اے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کرناٹک سے غیو رنوجوانوں کاایک ویڈیو وائیرل۔

,

   

Ferty9 Clinic

ملک میں ہر طرف سی اے اے اور امکانی این آرسی کے علاوہ اب این پی آر کے خلاف بڑے پیمانے پراحتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

ساتھ میں پولیس کی بربریت کے کچھ ویڈیوز بھی سوشیل میڈیاپر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہے ہیں۔

ہفتہ کے روز سوشیل میڈیا پر ایک نیا ویڈیووائیرل ہوا ہے جو بتایاجارہا ہے کہ جنوبی ہند کی ریاست کرناٹک سے ہے جس میں کچھ نوجوان سڑک کے بیچوں بیچ بیٹھ کر مخالف سی اے اے اور این آرسی احتجاج کررہے ہیں۔

ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس ان پرلاٹھیاں برسارہی ہے پھر بھی وہ اپنے جگہ سے ہٹنے کوتیار نہیں ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video