ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم لڑکی جدہ اقامہ ہولڈر B.S.C Phycology فیر کلر عمر 25 سال قد 5′-5″ کیلئے انجینئر سعودیہ میں برسرروزگار لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط کریں۔
7842567148
ضرورت رشتہ لڑکی MBA
UK Under Process
29 سالہ لڑکی قد 5′-3″ فیر کلر کیلئے لڑکا ایم ٹیک یا بی ٹیک یا ماسٹر ڈگری 30 تا 32 سالہ ہو اور اہل سنت الجماعت سے ہو ، رشتہ مطلوب ہے ۔
ایجنٹ حضرات زحمت نہ فرمائیں۔
Contact No. 8143716336
رشتہ کینیڈین سٹیزن لڑکا
سنی مسلم ، عمر 33 سال ، قد 5′-11″ ، ہینڈسم ، اونچی آمدنی ، بزنس مالک ، کینیڈین سٹیزن لڑکے کیلئے عقدثانی کیلئے خوبصورت عالمہ / حافظہ ، کنواری / بیوہ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔
Call:8106875980
Email:- alifamily4u@gmail.com
ضرورت رشتہ عقدثانی لڑکی
سنی مسلم عمر 23 سال ، قد 5′-5″ ، تعلیم انٹرمیڈیٹ ، ویری ویری فیر ، خوش اخلاق ، ملنسار جن کو ایک لڑکا ہے ، لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے تعلیم یافتہ گھرانے کے سعودی یا دوبئی فیملی ویزا ہولڈر ، برسرروزگار یا تجارت پیشہ لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
نوٹ : ا یجنٹ حضرات زحمت نہ کریں۔
Call No:9652063280-9121923547
NAAZ MATRIMONIALS
Aamne Saamne
معیاری رشتوں کا ادارہ نازمیٹری مونیل کی جانب سے سال 2014 سے ہراتوارکو آمنے سامنے کا پروگرام منعقد کیا جارہا ہے (عقداُولی / عقدثانی / لیٹ میاریج ) 12 بجے دن تا شام 6 بجے تک ہمارے پاس معیاری و ارجنٹ رشتے موجود ہیں ۔ SSC/Inter/Degree/PG/Engineers/ حیدرآباد / خلیجی ممالک اور Citizens/US کے رشتوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ ہمارے پاس آنے کے بعد انشاء اللہ آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ہمارا مہدی پٹنم کے علاوہ کوئی برانچ نہیں ہے ۔
Opp.ARVIND EYE HOSPITAL,Mehdipatnam
9133301041
ضرورت رشتہ لڑکی V.Urgent
سنی مسلم لڑکی عمر 28 سال قد 5′-4″تعلیم BSC(Computers) ،V.Fair لڑکی کیلئے اسی مناسبت سے اندرون یا بیرونی ممالک روزگارلڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
9703817365-9393869210
نوٹ: فاتحہ درود والے حضرات ہی ربط پیدا کریں۔
رشتہ لڑکی ( گریجویٹ )
سنی مسلم لڑکی عمر 24 سال قد 5′-3″ تعلیم گریجویٹ لڑکی کیلئے دیندار Well Settled اندرون وبیرون ملک لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔
9059772074-9963709985
رشتہ لڑکا
سنی مسلم لڑکا عمر 32 قد5′-7″ تعلیم B.Com ملازم ماہانہ یافت 60 ہزار کیلئے دیندار تعلیم یافتہ معزز گھرانے کی لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ No Demands,No Agents
C/W:9059989676-9390492822
رشتہ لڑکا NRI
سنی مسلم 30/5′-8″ ،B.Tech دبئی فیملی ویزا یافت 3 لاکھ لڑکے کیلئے BE, B.Tech, PG یا گریجویٹ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ No Demands
فون:7780181064
MATRIMONIAL U.K Boy
سنی مسلم 29 سالہ قد 5′-10″ ، M.Sc ، B.Tech ، V فیر ہینڈسم لڑکے کیلئے کم از کم گریجویٹ یا پوسٹ گریجویٹ امورخانہ داری سے واقف صوم و صلواۃ کی پابند دینی گھرانے کی V فیر خوبصورت و خوب سیرت قد 5′-4″ یا 5′-6″ لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ربط پیدا کریں ۔
W/A:9700213245
Doctor Boy
SM Parents invite Alliance (BPT,MPT-PUR Doctor Boy) Looking MBBS, BDS, BUMS, BPT Pharma’s W/C:7416279014
ضرورت رشتہ B.E/MBA Dubai لڑکا
معزز و معیاری گھرانے کا سنی مسلم 28 سالہ قد 5′-10″ تعلیم B.E/MBA ، Dubai ملازم آمدنی 3,5Lakhs ، Handsome، Well Settled لڑکے کیلئے Grad/ P.G/ Engg/ Any Dr دیندار صوم صلواۃ کی پابند خوبصورت لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔ ہمارا کوئی مطالبہ نہیں ۔ No Demand ۔
8297141064/7386718463
ضرورت رشتہ M.Tech(USA Citizen) لڑکی
تعلیم یافتہ گھرانے کی سنی مسلم 23 سالہ قد 5′-5″ تعلیم M.Tech، (USA Citizen Girl) کلر V.V.V.Fair، Slim ویری شارپ فیچرس خوبصورت ، صوم صلواۃ کی پابند لڑکی کیلئے ۔ Grad/ PG/ Engg/ Any Doctor اندرون یا بیرون ملک ملازم Well Settled لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
Demand والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔ Most Urgent ۔
9581787698/ 6303873474
Urgent BDS, V.V.Fair Girl
دیندار گھرانے کی صاحب جائیداد کلرV.V.Fair ، Sharp Feature لڑکی کیلئے کوئی بھی Professional ، Drs/ M.S/ Engg/ MBA یا معیاری Business Man اندرون یا بیرون ملک ملازم Well Settled لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے ۔
Most Urgent
7416910260/7416810636
URGENT CANADA PR
HOLDER BOY
دیندار گھرانے کا سنی مسلم عمر 27 سالہ قد 5′-10”تعلیم M.S/ B.Tech، Well Settled ، Handsome، Own Property Holder لڑکے کیلئے کوئی بھی Professional یا Grad خوبصورت لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔
No Demands، Most Urgent
9381565044
7842710390
ضرورت رشتہ
B.Tech/ M.S, US (Green Card) لڑکا
معزز معیاری گھرانے کا سنی مسلم 27 سالہ قد 5′-10″ تعلیم M.S/ B.Tech ملازم USA ماہانہ آمدنی 4,5Lakhs ، Well Settled ، Holder(Green Card) لڑکے کیلئے اسی مناسبت سے Grad/ PG/ Engg/ Any BDS کلر فیر خوبصورت لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے۔ ہمارا کوئی مطالبہ نہیں لڑکا آیا ہوا ہے ۔
No Demands، Most Urgent
9160504393
7416810618
MATRIMONIAL Girl
Sunni Muslim Parents invite Alliance for their Daughter age 24Ht 5′-4″, M.Com Seeks a well Qualified well settled Boy from India or Abroad from respected family for a suitable match (We Follow Darga and Fatiha) Marriage bureau and Agents Excuse)
9989230697