Friday , August 23 2019

عید گاہ میر عالم میں نماز عیدالاضحی

حیدرآباد۔11 اگست (پریس نوٹ) عیدگاہ میر عالم میں حافظ و قاری محمد رضوان قریشی پیر کو 9:30 بجے صبح نماز ِ عیدالاضحی کی امامت کریں گے۔ شہر کی تاریخی عید گاہ پر نماز کے ضمن میں موثر ٹریفک انتظامات کئے گئے ہیں۔

مکہ مسجد میں نماز عیدالاضحی
حیدرآباد ۔ 11 اگسٹ (پریس نوٹ) الحاج محمد عبدالقدیر صدیقی مہتمم مکہ مسجد کی اطلاع کے بموجب مکہ مسجد میں نماز عیدالاضحی پیر کی صبح 9.30 بجے ہوگی۔ مولانا حافظ و قاری محمد لطیف احمد مولوی کامل جامعہ نظامیہ امام مکہ مسجد امامت کرینگے اور خطبہ دیں گے۔ حافظ شیخ محمد علی مؤذن مکہ مسجد مکبر ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT