محروس احتجاجی تحسین پونا والے کیساتھ پولیس کی سیلفی

   

٭ دہلی پولیس کے عملہ نے جمعرات کو کالم نگار اور بگ باس ۔13 کے شہرت یافتہ تحسین پونا والا کے ساتھ پولیس اسٹیشن میں سیلفیاں لیئے جبکہ خود انہوں نے اسے بی جے پی ایم پی پرگیہ ٹھاکر کے خلاف اس کے گوڈسے دیش بھکت ریمارک پر احتجاج کی پاداش میں حراست میں لیا تھا ۔ پونا والا نے ٹوئیٹ کیا کہ دہلی پولیس کی یہ عہدیدار کافی بھلے معلوم ہوئے اور انہوں نے میرے ساتھ سیلفی لینا چاہی۔ اس پر مجھے فخر کا احساس ہوا۔