مختصر خبریں

   

انیل امبانی نے اپنے دونوں بیٹوں انمول (27 سال) اور انشول (24) کو Rinfra کے ڈائرکٹرس مقرر کیا ہے۔
کانگریس نے سابق چیف منسٹر سدا رامیا کو کرناٹک اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کیا۔
سابق مرکزی وزیر اور ریپ کیس کے ملزم چنمیانند اور الزام عائد کرنے والی لا اسٹوڈنٹ کے آواز کے نمونے آج لئے گئے ۔
پی ایم سی بینک کے ملزمین کی تحویل میں 14 اکٹوبر تک توسیع کردی گئی ہے۔