ممبئی : دارالحکومت ممبئی کے مضافاتی علاقے کاندیولی میں ایک نجی اسپتال کی دومنزل پر خواتین سمیت چار لاشیں بر آمد ہوئی ہیں ،ابتدائی تحقیقات میں قتل اور خودکشی کا معاملہ پتہ چل رہا ہے ۔پولیس کے مطابق ایک خصوصی اطلاع کے بعد کاندیولی دینابینک پر واقع اسپتال پہنچی اور اسپتال میں تلاش کے دوران دو عورتوں کی لاشیں دوسری منزل پر خون میں کے پت پائی گئیں،جبکہ اس تلاشی کے دوران دو لوگوں کی لاشیں پہلی منزل پر چھت سے لٹکے پائے گئے ۔