منتخب ارکان کی مویشیوں کی طرح خریدی ریونت ریڈی کا ریمارک

   


حیدرآباد 21 اگسٹ (سیاست نیوز) تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اے ریونت ریڈی نے کہاکہ بی جے پی اور ٹی آر ایس کانگریس کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہیں اور اس مقصد کے لئے دولت کا استعمال ہورہا ہے اور ڈرانے دھمکانے کے طریقے اختیار کئے جارہے ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ مارکٹ میں مویشیوں کی طرح منتخب نمائندے خریدے جارہے ہیں۔