نیویارک ۔ 15 اپریل (ایجنسیز) ریلائنس گروپ کے کے مکیش امبانی کی فیملی 89.7 بلین ڈالر کی خالص دولت کے ساتھ ایشیا کا امیر ترین خاندان بن کر ابھرا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق کووک فیملی کا 50.2 بلین ڈالر کے ساتھ دوسرا مقام ہے۔ ان کے بعد سیمسنگ کی لی فیملی (45.5 بلین ڈالر) ، چیارا وانونت فیملی (44.8 ) ، ژانگ فیملی (44.7)، سائی فیملی (34.3) ، یوودھیا فیملی (32.9) ، ہارتونو فیملی(30.2) ، مستری فیملی (29.5) اور جندال فیملی (29.4) کا نمبر ہے۔ H/I