مہاراشٹرا اور ہریانہ میں آج رائے دہی

,

   

ملک گیر سطح پر 51 اسمبلی نشستوں کیلئے بھی ضمنی انتخابات ، /24 اکٹوبر کو نتائج

ممبئی ؍ چندی گڑھ 20اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) پیر کے دن 2 ریاستوں میں حالیہ لوک سبھا انتخابی کامیابی کے بعد جبکہ اپوزیشن کو ہوا کا رُخ بدل دینے کی توقع ہے اور وہ حکومت مخالف لہر کا فائدہ اُٹھانے کی اُمید رکھتی ہے، منعقد ہوں گے۔ ضمنی انتخابات 51 اسمبلی نشستوں اور 2 لوک سبھا نشستوں کے لئے 18 ریاستوں میں منعقد کئے جائیں گے۔/24 اکٹوبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی ۔ دوپہر تک نتائج کا اعلان سامنے آئے گا ۔ مہاراشٹرا میں جہاں بی جے پی، شیوسینا اور دیگر چھوٹی پارٹیوں نے مہا ۔ اگھاڑی کے خلاف جس کی قیادت کانگریس اور این سی پی کررہی ہیں، جملہ 1,98,39,600 مرد اور 4,28,43,635 خواتین کا اتحاد قائم کیا ہے۔ جملہ 3237 امیدوار بشمول 235 خواتین 288 اسمبلی نشستوں کے لئے مقابلہ کررہی ہیں۔ 6.5 لاکھ ارکان عملہ 96,661 مراکز رائے دہی پر تعینات کیا جائے گا۔ برسر اقتدار بی جے پی کا مقابلہ اپوزیشن کانگریس اور این سی پی سے ہوگا۔ جے جے پی 90 اسمبلی نشستوں کے لئے ہریانہ میں 1.83 کروڑ رائے دہندوں کے بشمول 85 لاکھ خواتین اور 252 درمیانی صنف کے ووٹ حاصل کرے گی۔ 19,578 مراکز رائے دہی قائم کئے گئے ہیں۔ رائے دہی کا آغاز 7 بجے صبح ہوگا جو 6 بجے شام تک سخت صیانتی انتظامات کے دوران جس میں 3 لاکھ سے زیادہ ارکان عملہ، ریاستی پولیس اور مرکزی فورسیس ریاست مہاراشٹرا میں ہوں گے جبکہ 75 ہزار سے زیادہ صیانتی عملہ ہریانہ کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔ رائے شماری 24 اکٹوبر کو مقرر ہے۔ انتخابی مہم میں بی جے پی میں کئی قائدین بشمول وزیراعظم نریندر مودی اور اُن کے کابینی ساتھیوں امیت شاہ اور راجناتھ سنگھ کی خدمات حاصل کی تھیں جنھوں نے قوم پرستی کے موضوع پر دھواں دھار تقریریں کیں اور اپوزیشن کو صیانت و کرپشن کے موضوعات پر تنقید کا نشانہ بنایا۔