مہاراشٹرا :لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع

,

   

٭ مہاراشٹرا حکومت نے ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع کا اعلان کردیا ۔نئے لاک ڈاؤن کیلئے حکومت کی جانب سے رہنمایانہ خطوط بھی جاری کئے گئے ہیں ۔ حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتہائی ضرورت کے ساتھ دیگر سرگرمیاں انجام نہ دیں ۔ مہاراشٹرا میں 1.6 لاکھ کورونا کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں۔