Friday , October 30 2020

نارائنا مورتی کے داماد رشی نئے برطانوی وزیر فینانس نامزد

لندن ۔ 13 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد سیاستداں رشی سناک کو وزیراعظم بورس جانسن نے کابینی رد و بدل میں جمعرات کو برطانیہ کا نیا فینانس منسٹر نامزد کیا ہے۔ رشی انفوسس کے شریک بانی نارائنا مورتی کے داماد ہیں اور وہ خزانہ کے چانسلر کی حیثیت سے حکومت کی اعلیٰ سطح پر ہوم سکریٹری پریتی پٹیل کے ساتھ شامل ہوں گے ۔ قبل ازیں پاکستانی نژاد ساجد جاوید حیران کن اقدام میں چانسلر کی حیثیت سے مستعفی ہوگئے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT