ٹرول کے بعد جاویداختر نے کہاکہ’اپنے خیالات پر قائل ہوں‘

,

   

عمران خان کے ٹوئٹ کو اختر نے تنقید کی جس میں خان نے مودی حکومت کو ہندوستانی اقلیتوں کے لئے ایک خطرہ قراردیا تھا

ٹوئٹر پر ٹرول کا شکار ہونے کے متعلق اے این ائی سے بات چیت کے دوران مشہور گیت کار‘ شاعر او ربالی ووڈ صنعت کے مصنف جاوید اختر نے کہاکہ ”مجھے ہر روز ٹرول کیاجاتا ہے

او رپچھلے دو تین دنوں سے میرے ٹوئٹر پر بے شمار نفرت پر مشتمل پیغامات ہیں کیونکہ میں نہ پاکستان وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کیاتھا جس سے کچھ لوگ مایوس ہوگئے ہیں“۔

اختر نے مزیدکہاکہ ”تمام مسلم او رہندوشدت پسند مجھے ٹرول کرتے ہیں‘ مگر دونوں کے برگیڈس طویل مدت سے میرے ساتھ بدسلوکی کرتے ہیں میں اس بات پر قائل ہوں کہ جو کچھ میں نے کہا وہ درست ہے“

YouTube video

عمران خان کے ٹوئٹ کو اختر نے تنقید کی جس میں خان نے مودی حکومت کو ہندوستانی اقلیتوں کے لئے ایک خطرہ قراردیا تھا