پاکستانی ٹیم کے سابق کرکٹر اور لیگ اسپینر عبدالقادر 63 سال کی عمر میں چل بسے

,

   

پاکستان کے سابق کرکٹر 63سال کی عمر میں دل کا دورہ سے اللہ کو پیارے ہوگئے، انکے بیٹے سلمان قادر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انکے والد محترم اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ پاکستان بہت بڑے اور ای کان کھلاڑی تھے۔ دل کا دورہ پڑتے ہی انکے اہل خان انہیں ہسپتال لے گئے مگر وہ بچ نہیں پائے۔

انکے انتقال پر ملال پر پاکستان کے کرکٹ بورڈ پی سی بی نے بھی نہایت رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ” پی سی بی کو انکے انتقال کا کافی صدمہ ہے اور وہ دعا کرتا ہے کہ اللہ انکے اہل خانہ اور دوست واحباب کو صبر جمیل نصیب کرے۔

یہ ایک انوکھے انداز کے اور ڈانسر گیند باز تھے اور انہوں نے 67 ٹیسٹ میچ کھیلا ہے اور 236 وکٹیں بھی اپنے نام کرلی ہے۔ جہاں تک انکے ونڈے کیرئیر کی بات ہے کل 104 میچ کھیل کر 132 وکٹیں حاصل کی ہے۔

انہوں نے اپنا آخری عالمی میچ 1993ء کو سری لنکا کے خلاف یک روزہ میچ کھیلا تھاکھیلا تھا ۔

https://youtu.be/CbOy9J8i1sk