’’پینی‘‘ پر صدر ٹرمپ کا نیا حکم

   

واشنگٹن : صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینی (ایک سینٹ کا سکہ) کو امریکی خزانے پر بوجھ قرار دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کو نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔اب صدر ٹرمپ نے تقریباً ڈھائی صدی سے امریکی معیشت میں استعمال ہونے والی پینی (ایک سینٹ کا سکہ) کو بوجھ قرار دیتے ہوئے یہ نئے سکے بنانے اور جاری کرنے سے روک دیا ہے ۔
تاہم پرانے سکے مارکیٹ میں موجود رہیں گے ۔