Sunday , November 29 2020

ڈی سیٹ میں بھینسہ کی طالبات کی نمایاں کامیابی

بھینسہ : بھینسہ شہر کی ہونہاروذہین طالبات نے جاریہ سال ڈی سیٹ 2020 میں ریاستی سطح پراپنی تعلیمی قابلیت کابہترین ونمایاں مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے والدین اساتذہ اورشہرکانام روشن کیا جس میں مصباح ماہین ولدمحمداظہرمدرس گورنمنٹ بوائیزہائی اسکول نے چوتھا رینک ،عائشہ سکینہ ولدمحمد فتح الدین نے نواں(9) رینک ،شازیہ تبسم ولدشیخ احمدنے(42) واں رینک اورسْمیرہ بیگم ولدشیخ احمد نے (44) واں رینک ریاستی سطح پرحاصل کیا۔جس سے اردوداں طبقے میں کافی مسرت کی لہردوڑادی ہے طالبات کے شاندارمظاہرے پر رشتے داروں اور اساتذہ نے مبارکبادپیش کرتے ہوئے مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT