کرناٹک ہائیکورٹ میں حجاب تنازعہ پر آج مباحث کی تکمیل

   

بنگلورو : کرناٹک ہائیکورٹ کی مکمل بنچ نے آج یہ اشارہ دیا کہ وہ حجاب تنازعہ سے متعلق مباحث کو جمعہ کو ختم کرنا چاہتی ہے اور جمعہ تک سماعت ملتوی کردی ۔ اسی دوران مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھی اس کیس کے فریق بننے کیلئے درخواست داخل کی ۔