Saturday , September 21 2019

کشمیر نیوکلیر خطرہ کا مقام، پاکستانی آرمی کا انتباہ

اسلام آباد ، 17 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان آرمی کے ترجمان آصف غفور نے کشمیر کو ’’نیوکلیر خطرہ‘‘ کا مقام قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان مسلح افواج کسی بھی نوعیت کی ہندوستانی جارحیت پر مزاحمت کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ یہ انتباہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کو پوکھرن کو اپنے دورہ کے دوران ریمارک کیا تھا کہ ہندوستان کی نیوکلیر ہتھیار کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی پالیسی مستقبل میں تبدیل ہوسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT