کورونا قواعد پر دوبارہ عمل ضروری ۔ ہریش راؤ

   

حیدرآباد 4 جون ( سیاست نیوز ) وزیر صحت ٹی ہریش راؤ نے آج کہا کہ کورونا کے بڑھتے کیسوں کے دوران عوام کو احتیاط کرنی ہوگی ۔ ماسک لازمی استعمال کرنا ہوگا اور پرہجوم مقامات پر جانے سے گریز کرنے کی ضرورت ہے ۔