کیاکنگانا کو وکیل نے عصمت ریزی کی دھمکی دی؟

,

   

ممبئی۔نوارتری کے موقع پر بالی ووڈ اداکارہ کنگانارانا ؤت نے اپنی تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ساتھ میں لکھا کہ”نوراتری کے موقع پر اپواس رکھنے والے تمام؟آپ کے جشن سے تصویریں نکالی گئی ہیں کیونکہ میں بھی اپواس میں ہوں۔ درایں اثناء ایک اور ایف ائی آر میرے خلاف درج کی گئی ہے۔

پپو سینا ایسا لگ رہا ہے کہ مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے‘ مجھے اتنا یاد نہ کریں میں وہاں بہت جلد اؤں گی“۔اس کے فوری بعد کچھ انٹرنٹ صارفین نے ان کے خیالات کی حمایت کی تو کچھ نے اس سے عدم اتفاق ظاہر کیاہے۔

تاہم فیس بک اکاونٹ‘ مہندی ریزا“ کے نام سے کئے گئے ایک تبصرہ”شہر کے وسط میں عصمت ریزی کریں گے“ پر ردعمل کو ہوا دی ہے۔ اس پر ردعمل پیش کرتے ہوئے ایک صارف نے استفسار کیاکہ ”تم ایک وکیل ہو؟“

فیس بک ائی ڈی کو ہیک کرلیاگیاتھا۔ ایڈوکیٹ
بعدازاں ایڈوکیٹ مہندی ریزا نے ایک معافی پوسٹ کیا اور دعوی کیاہے کہ ان کا اکاونٹ ہیک کرلیاگیاتھا۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہاکہ وہ ان کے خیالات نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ مہندی ریزا ڈیشہ‘ جھارس گوڑا کے ضلع اور سیشن کورٹ کے ایک وکیل ہیں
کنگانا نے بھائی کو ہلدی کی مبارکباد پیش کی

درایں اثناء کنگانا راناؤت نے شادی سے پہلے کی رسموں پر چھوٹے بھائی اکشت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شادی سے پہلے کی رسومات پر مشتمل کچھ ویڈیو اورتصویریں اداکارہ نے اتوار کے روز شیئر کی ہیں.۔ کنگاناکے بھائی کی شادی نومبرمیں ہے۔