گ6گیندوں میں 6 وکٹیں

   

دبئی۔6 گیندوں میں بیٹر کی جانب سے 6 چھکے لگانے کی متعدد ریکار درج ہوچکے ہیں لیکن کسی بولر نے 6 گیندوں میں 6 وکٹیں حاصل کی ہیں ایسا ریکار شاذونادر ہے لیکن متحدہ عرب امارات کے 16 سالہ بولر ہرشیٹ سیٹھ نے 6 گیندوں پر اتنی ہی وکٹیں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔عجمان اوول میں کاروان انڈر 19گلوبل لیگ میں دبئی اسٹالیٹس اور ایک پاکستانی مہمان ٹیم کے درمیان میچ میں ہرشیٹ نے ڈبل ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا۔انھوں نے میچ میں صرف 4 رنز کے عوض 8 وکٹیں لیں۔