Saturday , December 5 2020

۔1.5 بلین مسلمانوں کی دلآزاری ناقابل برداشت :مصر

قاہرہ : صدر مصر الفتاح السیسی نے کہا کہ اظہارخیال کی آزادی کو فوری روک دیا جانا چاہئے۔ اگر اس طرح اظہارخیال کی آزادی زائد از 1.5 بلین مسلمانوں کی دلآزاری کیلئے کی جارہی ہے تو یہ ناقابل برداشت ہے۔ ہم اپنے احساسات کو ٹھیس نہ پہنچانے کا حق رکھتے ہیں۔ ہمارے اقدار پر بھی کوئی ضرب نہیں ہونی چاہئے۔ اگر ایسا کوئی کرتا ہے تو یہ ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT