۔26/11 ممبئی دہشت گرد حملہ کا شکار لڑکی کی کہانی

   

٭ ممبئی میں 26نومبر کو ہوئے دہشت گرد حملے کے دوران اجمل قصاب کی گولی سے زخمی ہونے والی ویویکا روتوان نے ممبئی کی عوام سے کہا کہ وہ صرف 10سال کی تھی جب اس کے پیر میں گولی لگی تھی ۔ دیویکا کو دیڑھ ماہ تک علاج کیلئے ہاسپٹل میں رہنا پڑا تھا ۔ جس کے بعد اُس نے بیساکھی پر عدالت پہنچ کر اجمل قصاب کی شناخت کی تھی ۔ اُس نے بتایا کہ اس کے والد کی دوکان بند ہوگئی کیونکہ کوئی بھی اُن کے ساتھ کاروبار کرنا نہیں چاہتا تھا ۔