آر پی ایف کو16 میڈلس

   

نئی دہلی: یوم جمہوریہ کے موقع پرمنگل کے روز ریلوے پروٹیکشن فورس کے ایک پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر کو ممتاز خدمات کیلئے صدارتی پولیس میڈل اور دیگر 15اہلکاروں کو قابل ستائش خدمات پر نوازا ہے۔ صدر نے آر پی ای/آر پی ایس ایف اہلکاروں کو ممتاز خدمات کیلئے پولیس میڈل اور قابل ستائش خدمات کیلئے پولیس میڈل سے نوازا ہے۔