سڈنی: جمعہ کے روو شمال مغربی آسٹریلیا میں آنے والے سمندری طوفان کے سبب شدید بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔استوائی طوفان مغربی آسٹریلیا کی ساحلی ریاست کے شمال مغربی پیلبارا علاقے میں ڈی گرے کے چھوٹے سے قصبے کے نزدیک سے گزر ۔ ڈی گرے میں طوفان کے کمزور ہونے سے پہلے 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں ریکارڈ کی گئی۔