ائرپورٹ میں تیندوا پکڑا گیا

   

حیدرآباد 3 مئی ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ میں تین دن سے دیکھا گیا تیندوا کل رات پکڑا گیا ۔ وہ وہاں لگائے گئے پنجرے میں قید ہوگیا ہے ۔