اب اے کے لئے کام کریں گے پی کے۔ سیسوڈیابولے اب کی بار67کے پار

,

   

نئی دہلی۔ دہلی اسمبلی الیکشن میں پرشانت کشور عام آدمی پارٹی کے لئے کام کریں گے۔ اس بات کی جانکاری خود کجریوال نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر دی ہے۔

کجریوال نے ہفتہ کی صبح ہی ٹوئٹ کیاکہ ”آپ کو اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ پرشانت کشور کے کمپنی ائی پی ایس سی ہمارے ساتھ آرہی ہے

۔ وہ ہمارے ساتھ کام کریں گے۔

ان کا استقبال ہے“۔بتادیں کے ائی پیک یعنی انڈین پولٹیکل ایکشن کمیٹی پرشانت کشور کے تنظیمہے‘ جو الیکشن انتظامات کا کام کرتی ہے۔

کجریوال کے ٹوئٹ کو دوبارہ ٹوئٹ کرتے ہوئے منیش سیسوڈیا نے لکھا ’اب کی بار 67کے پار‘۔

وہیں ائی پی اے سی نے بھی خود ٹوئٹ کر یہ جانکاری دی کہ وہ کجریوال کے لئے کام کریں گے۔

ائی پی اے سی نے ٹوئٹ کیا‘ پنجاب کے نتائج کے بعد ہم نے دیکھا کہ آپ کے جیسا مضبوط اپوزیشم ہم نے نہیں دیکھا ہے۔

ہمیں خوشی ہے کہ م کجریوال اور عام آدمی پارٹی کی فورس کے ساتھ جڑرہے ہیں۔