اتراکھنڈ: با پ نے ہی اپنی نابالغ لڑکی کو اپنی ہوس کا شکار بنایا۔

,

   

اترکاشی (اتراکھنڈ): ایک آدمی نے اپنی ہی نابالغ بیٹی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اترکاشی کے بادھان علاقہ میں پیش آیا۔

ملزم کے خلاف پوسکو اور تعزیرات ہند دفعہ 354کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔