اترپردیش: نشہ کا عادی شخص نے بیوی سے جھگڑا کرنے کے بعد اپنی دوکمسن لڑکیوں کا قتل کردیا۔

,

   

نوئیڈا: حالت نشہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑا کیا اور اس کے بعد اپنی بیٹیوں کامبینہ قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ واقعہ جمعرات کے دن سورج پور علاقہ میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت ہری سولاکھی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اس نے جمعرات کی شب حالت میں نشہ میں بیوی سے خوب بحث تکرار کرنے کے بعد اپنی دو کمسن لڑکیاں چھ سالہ اور تین سالہ لڑکیوں کا قتل کردیا۔ مقتول لڑکیوں کی نعش ایک لڑکی کی نعش گھر سے برآمد ہوئی اور دوسری لڑکی کی نعش گھر سے کچھ فاصلہ پر دستیاب ہوئی۔پولیس نے ایک کیس درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا۔