Tag Archives: Murder

روہت شیکھر تیواری قتل معاملہ‘ بیوی کا نام چارج شیٹ میں‘ تیواری نے دوستوں سے طلاق کے منصوبے کے متعلق بات کی تھی

پھر ایک قتل کا مقدمہ درج کیاگیااور اس کو کرائم برانچ منتقل کیاگیا‘ جس نے شکلا کو 24اپریل کے روز گرفتار کیا۔ ایک پولیس افیسر نے مزیدکہاکہ”ایف ایس ایل کو کئی نمونے بھیجے گئے‘ پولیس رپورٹ کا انتظا ر کررہی ہے“ نئی دہلی۔انجہانی سیاست لیڈر این ڈی تیواری کے بیٹے …

Read More »

روہت قتل معاملہ۔ بیوی اپروا شکلہ کے خلاف پولیس دو دن میں د اخل کرسکتی ہے چارج شیٹ

اگلے دو دنوں میں روہت قتل کیس میں کرائم برانچ چارج شیٹ دائر کرسکتی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ چارج شیٹ میں پولیس نے روہت کی بیوی اپروا کو قتل کا ملزم بنایاہے۔ موقع سے ملے ثبوت کے ساتھ فارنسک رپورٹ اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی پولیس کے …

Read More »

آندھراپردیش: خزانہ چکر میں تین لوگو ں کی بلی، اننت پور میں دل دہلادینے والاواقعہ

اننت پور: ض لع کی ایک مندر میں گذشتہ روز دو خواتین ایک مرد کی لاشیں دستیاب ہوئیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ خزانہ کے لالچ میں ان لوگوں کی بلی چڑھائی گئی ہے۔ یہ واقعہ اننت پور ضلع کے کناکل منڈل کے کورتی کوٹہ علاقہ کی ایک مندرمیں …

Read More »

حیدرآباد: معشوقہ کا گلا کاٹنے کے بعد عاشق کا اقدام خودکشی

حیدرآباد: دلسکھ نگر کے علاقہ میں ایک عاشق نے معشوقہ کا گلا کاٹ کر خو دبھی خودکشی کوشش کی۔ دونو ں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں لڑکی کی حالت نہایت تشویش ناک بتائی گئی جبکہ لڑکا بھی دواخانہ میں زیرعلا ج ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ونکیٹیش اور مانسی …

Read More »

حیدرآباد: چندرائن گٹہ میں ایک شخص کا بے رحمانہ قتل، ملزمین مفرور

حیدرآباد (تلنگانہ): ساؤتھ زون چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شخص جو گمشدہ بتایا گیا تھا قتل کے بعد اس کی نعش تھیلے میں لپیٹ کر ایک مقامی نالہ میں پھینک دی گئی۔ پولیس کے بیان کے بموجب 35سالہ ساجد الدین جو پیشہ سے ڈرائیور ہے 7جون سے لاپتہ …

Read More »

ممبئی: پانی کے مسئلہ پر دیور نے بھابھی کا قتل کردیا۔

ممبئی: ملک میں قلت آب کا مسئلہ میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ لوگ پانی کیلئے ایک دوسرے کی جا ن لینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔ ممبئی میں دیور نے پانی کے مسئلہ پر بھابھی کی جان لے لی۔ متوفیہ کے شوہر نے پولیس کوبتایا کہ عوامی …

Read More »

آندھراپردیش: نچلے طبقہ کے لڑکے سے شادی کرنے پر باپ نے لڑکی کا قتل کردیا۔

چتور: نچلے طبقہ کے لڑکے سے شادی کرنے پر باپ نے لڑکی کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے چتور ضلع کے اوسرپنٹا گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق 23سالہ ہیماوتی 25کیساوولو پچھلے چھ سال سے دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے۔ کیساوولو کا تعلق پچھلے طبقہ …

Read More »

مہرولی قتل واقعہ۔ دہلی کے ٹیوٹر ایک ہفتہ سے فیملی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنارہا تھا‘پولیس نے کیاخلاصہ

پولیس نے کہاکہ گرفتاری کے بعدشکلا نے انہیں بتایا کہ جرم میں استعمال ہونے والی قصائی کا چھری منگل کے روز مہرولی کے مقامی مارکٹ سے خریدا تھا نئی دہلی۔ ایک خانگی ٹیوٹر اوپیندر شکلا کو اپنے گھر والوں جس میں بیوی کے علاوہ سات سال کی بیٹی‘ پانچ سال …

Read More »

گجرات میں دلت ڈپٹی سرپنچ کے قتل واقعہ کو پیش کرنے کے لئے غیر متعلقہ ویڈیوز کااستعمال۔ الٹ نیوز کا خلاصہ۔ ویڈیو

سوشیل میڈیاپر ایک ویڈیوتیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں ایک شخص دوسرے زمین پر پڑے شخص کو بے دردی سے ماررہا ہے۔ ٹوئٹر صارف آزاد پرمار نے یہ ویڈیو 20جون کو پوسٹ کیاہے اور ساتھ میں نریندر مودی اور مایاوتی کا ٹیگ کرتے ہوئے یہ لکھا ہے کہ”گجرات …

Read More »

دہلی۔ بیوی او رتین بچوں کو اپنے ہی گھر میں چاقو سے وار کرتے ہوئے موت کے گھاٹ اتارنے والا شخص گرفتار

پولیس کو ایک تحریری نوٹ بھی گھر سے دستیاب ہوا جس میں شکلہ نے بیوی او ربچوں کے قتل کا اقبال جرم بھی کیا۔تاہم اس نے اس کی کوئی وجہہ نہیں بتائی۔پولیس نے ا سبات کی جانکاری دی ہے۔ نئی دہلی۔خبررساں ایجنسی پی ٹی ائی نے پولیس کے حوالے سے …

Read More »

ٹاملناڈو: کالج طالب علم قتل کے جرم میں گرفتار، والد کو برے عادتوں کے بارے میں کہنے کی دھمکی پر اقدام قتل

تریپورہ (ٹاملناڈو): تریپورہ پولیس نے ایک بیس سالہ کالج طالبعلم کو اپنے ہی قریبی رشتہ دار بھائی کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ رامنتاپورم ضلع کے ساکن جے فرانسک ولاراسو نے اپنے ہی قریبی رشتہ کے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا …

Read More »

علی گڑھ قتل کے بعد‘ گاؤں کے دروازوں پر سیاسی قائدین خوف میں دستک کی ہیں۔

پچھلے دونوں میں متعدد ہندوتوا کارکن‘ بشمول سادھوی پراچی نے متوفی لڑکی کے گھر کا دورہ اظہار یگانگت کے لئے کیاہے علی گڑھ ایک دوسال کی بچی کے قتل میں چار ملزمین کے خلاف پولیس چارج شیٹ کی تیاری میں ہے‘ متوگی بچی کے گاؤں میں ڈر اور غیریقینی صورتحال …

Read More »

علی گڑھ معصوم کا قتل معاملہ۔ سادھو پرچی کو متاثرہ کے گاؤں جانے سے روک دیاگیا۔

انتظامیہ نے علاقے میں دفعہ144کا حوالہ دیا او رکہاکہ کسی بھی قسم کے امکانی کشیدگی کے خلاف احتیاطی طور پر یہ قدم اٹھایاگیاہے۔ سادھوی پرچی معصوم کے گاؤں اس کے گھر والوں سے ملاقات کے لئے جارہی تھیں۔ علی گڑھ۔ہندو لیڈر سادھوی پرچی کو اتوار کے روز علی گڑھ کے …

Read More »

تاپال واقعہ میں قتل لڑکی کے والد نے کہاکہ’اگر پولیس سرگرمی کے ساتھ کام کرتی تو اس کو بچالیاجاسکتا تھا‘

مئی 30کے روز لڑکی لاپتہ ہوئی‘ مگر پولیس نے31مئی کے روز مقدمہ درج کیا۔ دودن بعد علی گڑھ کے قریب تاپال ٹاؤن میں لڑکی کے گھر کے قریب میں واقعہ کچرے کے ڈبے سے اس کی نعش ملی۔ علی گڑھ۔ تین سال کی معصوم کی نعش اس کے گھر کے …

Read More »

یوپی کے تاپال میں تین سالہ معصوم کے بے رحمانہ قتل کی جانچ کے لئے پولیس نے ایس ائی ٹی کی تشکیل عمل میں لائی‘ پانچ پولیس والوں کوکیامعطل

جون 2کے روزمعصوم کی مسخ شدہ نعش علی گڑھ سے پچاس کیلومیٹر کے فاصلے پر ملی تھی‘ جس کے خلاف علاقے میں مذمت اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا۔ نیوز ایجنسی اے این ائی کی خبر کے مطابق اترپردیش کے تاپال میں ایک تین سال کی معصوم کے بے …

Read More »

کلبورگی قتل کیس میں نئی گرفتاریاں

بنگلورو۔ اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم(ایس ائی ٹی) نے ایم ایم کلبورگی قتل معاملہ میں جمعہ کے روز نئی گرفتاریاں انجام دی ہیں۔ گرفتار کئے گئے کی شناخت ہبلی کے رہنے والے کرشنا مورتی کی حیثیت سے ہوئی ہے۔ ایس ائی ٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ30اگست2015کو کلبورگی کی رہائش …

Read More »

سمرتی ایرانی کے قریبی ساتھی کے قتل کامعاملہ: اصل مجرم گرفتار

 امیٹھی: مرکزی وزیر و رکن پارلیمنٹ امیٹھی سمرتی ایرانی کے قریبی ساتھی سریندر سنگھ کے قتل کے معاملہ پولیس نے اصل مجرم کو آج گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مجرم کی شناخت وسیم کی حیثیت سے کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ وسیم گرفتاری کے دوران بھاگنے لگا جس کی …

Read More »

افطاری کی دعوت نہ دینے پر تین معصوموں کا قتل کرنے والا دہلی سے گرفتار

نئی دہلی۔ بلند شہر میں تین بچوں کو گولی مار کر قتل کرنے والے ملزم کو دہلی پولیس کے اسپیشل سل نے گرفتار کیاہے۔ سیل نے قتل میں استعمال کی گئی پستول اور اغوا کے لئے استعمال کی گئی اسکوٹر ضبط کیاہے۔ لیکن سل کی اس گرفتاری نے اسکو تنازعات …

Read More »

دہلی۔ باپ کے قتل اور نعش کے 35تکڑے کرنے والے شخص گرفتار

وہیں گھر والے او رپڑوسی کہہ رہے ہیں کہ یہ جائیداد کا معاملہ ہے‘ اور ڈی سی پی نے کہاکہ اب تک منشاء واضح نہیں ہوئی ہے۔سندیش جائیداد کی پہلی منزل کواپنے کاسمٹک دوکان چلاتا تھا وہیں بیٹے کا کیفے تھا نئی دہلی۔ مبینہ طور پر بیٹے نے ایک 48سالہ …

Read More »

عآپ او ربی جے پی نے ایک آواز میں کہا ’خاطیوں کو سزا دیں‘

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی دونوں نے منگل کے روز اپنی بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں پر اعتراض جتانے کی وجہہ مارے گئے کاروباری کے قتل میں ملو ث ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ دہلی کمیشن برائے خواتین نے پولیس سے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT