اتوار کے روز پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امیت شاہ پہنچے پونا۔ مہارشٹرا

,

   

ڈپٹی چیف منسٹر دیویندر فنڈناویس‘ بی جے پی ریاستی صدر چندرشیکھر باوانکولا اور دیگر ملاقات کریں گے اور انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پونا۔ مرکزی وزیر داخلہ اور کواپریشن منسٹر امیت شاہ ریاست کی لکچرل اور تعلیمی درالحکومت پونا ہفتہ کے روز پہنچے ہیں۔ان کا استقبال ریاست کے چیف منسٹر یکناتھ شنڈے اور ڈپٹی چیف منسٹراجیت پوار کیع لاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر اہلکاروں نے کیا ہے۔

اتوار کے روز ان کی ملاقات شہر کے رام کرشنا ملٹی پرپس حال میں سنٹرل رجسٹرار برائے کواپراٹیو سوسائٹی کے ویب پورٹل کا افتتاح کریں گے۔

بعدازاں وہ پارٹی کے سینئر لیڈران سے ملاقات کریں گے جس میں مجوزہ پارلیمانی انتخابات کی تیاری کے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

مہارشٹرا میں مذکورہ بی جے پی نے ’مشن 45‘ کا نشانہ مقرر کیاجو ریاست کے 48لوک سبھا حلقوں میں سے ہے۔

ڈپٹی چیف منسٹر دیویندر فنڈناویس‘ بی جے پی ریاستی صدر چندرشیکھر باوانکولا اور دیگر ملاقات کریں گے اور انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مذکورہ پونے پولیس نے شاہ کے محض چار دنوں یعنی یکم اگست کیو وزیراعظم نریندر مودی کے روز لوک مانیا تلک ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد شاہ کے دورکے لئے سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات انجام دئے ہیں