احتجاج میں اگر ہماری جان چلی جاتی ہے تو اس کے لئے بھی ہم تیار ہیں۔ ویڈیو

,

   

دہلی کے شاہین باغ کے طرز پر ملک کے کونے کونے میں سی اے اے‘ این آرسی او راین پی جیسے سیاہ قوانین کے خلاف احتجاجی دھرنے چل رہے ہیں اور ان احتجاجی مظاہروں کی کمان خواتین اور طلبہ نے سنبھال رکھی ہے۔

ان دنوں سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھائی دینے والی خاتون کا کہنا ہے کہ”ہم گھر سے سونچ کر نکلے ہیں کہ اگر ہماری جان چلی جاتی ہے تو چلی جائے مگر اس احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے“۔

میڈیا سے بات کررہی مذکورہ خاتون کے جذبات او رحوصلے دونو بہت مضبوط ہیں۔ ویڈیو ضرور دیکھیں