ارمیلاماٹونڈکر کانگریس کی شعلہ بیان مقرر بن گئیں۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

کانگریس پارٹی کی لوک سبھا الیکشن میں مہارشٹرا کے ممبئی کی لوک سبھا سیٹ سے امیدوار ارمیلا ماٹونڈکر کا تعلق ہندی فلم انڈسٹری سے ہے مگر ان کی تقریریں سن کرایسا لگ رہا ہے وہ ایک سلجھی ہوئی سیاست داں بھی ہیں ۔

حال کے دنو ں میں کی گئی ان کی ایک تقریر کا ویڈیوسوشیل میڈیاپر تیزی کیساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں وہ وزیراعظم نریندر مودی اوربی جے پی حکومت کواپنی شدیدتنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔ اس ویڈیومیں ان کا تقابل سمرتی ایرانی سے بھی کیاگیا ہے جس کو بی جے پی کی شعلہ بیان مقررکہاجاتا ہے ۔

مگر ارمیلا ماٹونڈکر کی تقریر کو لوگ خوب سراہا رہے ہیں۔

YouTube video