ارٹیکل 370سے چھیڑ چھاڑ۔ کشمیر کی نہیں بلکہ مرکز نے کس طرح خصوصی موقف کھویاہے۔ویڈیو

,

   

ممتاز صحافی کرن تھاپر اور ماہر قانون اور نلسار یونیورسٹی کے وائس چانسلر فیضان مصطفی نے اس انٹرویو میں بات چیت کے دوران ارٹیکل 370میں چھیڑ چھاڑ کی وجہہ سے ہندوستان کو ہونے والے نقصان پر روشنی ڈالی ہے۔

ارٹیکل370کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور عدالت عظمی کی جانب سے اس پر ردعمل میں تاخیر کے پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

پروفیسر فیضان مصطفی نے ارٹیکل370کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے طریقے کار پر بھی سوال کھڑا کئے اور کہاکہ بل جس انداز میں پیش کیاگیا ہے اس میں بہت ساری خامیاں ہیں۔

انہوں نے صدرجمہوریہ کی دستخط کے بعد پارلیمنٹ میں بل کی پیشکش اور راجیہ سبھا میں بھی بل کی منظوری سوالات کھڑا کئے ہیں۔ پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں

 

YouTube video