ازبکستان کے عبوری وزیر خارجہ کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ

   

انقرہ : ہم ان مشکل ایام میں برادر ملک ازبیکستان کے عبوری وزیر خارجہ کے دورہ ترکیہ کے شکر گزار ہیں۔ وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے ازبکستان کے عبوری وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے غازی انتپ کے آفات و ہنگامی حالت انتظامیہ ڈائریکٹریٹ رابطہ دفتر میں ملاقات کی۔ وزیر چاوش اولو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہم ان مشکل ایام میں برادر ملک ازبکستان کے قائمقام وزیر خارجہ کے دورہ ترکیہ کے شکر گزار ہیں۔