اسٹار ہومیو پیتھی اینڈ اسٹار آیورویدا پر ’ بوسٹرکٹ ‘ متعارف

   

حیدرآباد : اسٹار ہومیو پیتھی اینڈ اسٹار آیورویدا نے آج عالمی یوم ڈاکٹرس کے موقع پر ’ بوسٹرکٹ ‘ متعارف کیا ہے ۔ اس موقع پر 10 روزہ مفت ڈاکٹر کنسلٹیشن کی سہولت دی گئی ہے ۔ اسٹار ہومیو پیتھی اور اسٹار آیورویدا نے حالیہ طور پر ’ اسٹار امیونیٹی کلینکس ‘ کا تلنگانہ ، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں آغاز کیا ہے ۔ ڈاکٹر سرینواسا گپتا ، منیجنگ ڈائرکٹر نے کہا کہ ہم اعلیٰ معیارات پر کار بند ہیں اور ہر کیس کے لیے موزوں توجہ دیتے ہیں ۔ ہم مریضوں کے اعداد و شمار کی تفصیل رکھتے ہیں ، جس کی مدد سے کسی بھی معاملہ کی تشخیص میں مدد لی جاتی ہے ۔ اس ڈیٹا کے حوالہ سے علاج ، تحقیق عمل میں لائی جاتی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9246800033 پر ربط کریں ۔۔