اسی طرح کی مایوسی کا سامنا کرکٹ کے میدان میں بھی ہوا۔ پاکستان کی شکست پر عمران خان

,

   

دوبئی۔سابق پاکستان کپتان عمران خان نے جمعرات کے روز ٹی 20عالمی کپ2021ائی سی سی مینس کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کی شکست کے باوجود مذکورہ ٹیم کی ”معیاری“مظاہرے کی ستائش کی ہے۔

ماتھیو ویڈ او رمارکو س اسٹونیس اسڑیلیائی کے لئے شاندار پارٹنر شپ کے ذریعہ جمعرات کے روم پاکستان پر پانچ وکٹ سے جیت دلائی ہے۔ویڈ شاہین کو تین چھکے ماکر آسڑیلیا کوفائنل میں پہنچایا۔

مگر صنا میرنے کہاکہ پاکستان کے ٹی20ورلڈکپ میں کھیل پر انہیں فخر ہے۔

عمران خان نے کہاکہ ”بابر اعظم او رٹیم کے لئے: میں حقیقت میں جانتاہوں کہ آپ تم کس احساس سے گذر رہے ہیں‘ کیونکہ کرکٹ کے میدان پر میں نے بھی نے ایسی ہی مایوسی کا سامنا کیاہے۔

مگر آپ تمام کے معیاری کرکٹ کھیلنے اور آپ کے کھیل میں عاجزی دیکھانے پر فخر ہے۔ اسڑیلیائی ٹیم کو مبارکباد“۔

پاکستان نے تمام پانچ میاچ جیت کرسوپر 12کے اسٹیج میں سرفہرست رہی تھی۔ جہاں تک کھیل کی بات ہے کہ تو جب ڈیوڈ وارنر اور میکس ویل شاداب خان کی گیند بازی پر177کا تعقب کرتے ہوئے شروعات میں ہی اؤٹ ہوگئے تھے مگر اسٹونیس اور ویڈ نے 7.4اوورس میں 81رن بناکر کھیل کا نقشہ بدل دیا۔

ویڈ نے شاہین شاہ افریدی کو تین سلسلہ وار چھکے لگاکر کھیل کانقشہ بدل دیاتھا۔

اس سے قبل پاکستان نے 176/4پہلے بلے بازی میں بنائے جس میں محمد رضوان اور فخر الزاماں کی نصف سنچریاں شامل تھیں۔ اتوار کے روز اب آسڑیلیا کا مقابلہ ٹی 20ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ سے ہوگا