القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی افغانستان میں موت۔ رپورٹ

,

   

افغانستان۔ القاعدہ کے سربراہ69سالہ ایمن الظواہری کی اتوار کے روز افغانستان میں موت ہوگئی ہے‘ عرب نیوز نے پاکستان اور افغانستان میڈیا کے ذرائع کی خبر کے حوالے سے یہ جانکاری دی ہے۔ جیسا کے میڈیا کے حوالے سے خبر ہے یہ موت قدرتی ہے۔

القاعدہ لیڈر کی موت کے متعلق سوشیل میڈیا پر خبریں گشت کرنے کے ایک روز بعد یہ جانکاری سامنے ائی ہے۔

YouTube video

آخری مرتبہ 9/11حملوں کی سالگرہ کے موقع پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے الظواہری رونما ہوا تھا۔ جس طرح کی خبریں گشت کررہی ہیں اس کے مطابق موت حقیقت میں ہوئی ہے تو مذکورہ دہشت گرد تنظیم میں قیادت کا فقدان پیدا ہوجائے گا۔

عرب نیوز نے کہاکہ وہ یہ جاناچار2پاکستانی اور 2افغانستانی ذرائع سے دے رہا ہے