امریندر کی سونیا گاندھی سے ملاقات

   

نئی دہلی : چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ نے منگل کو صدر کانگریس سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔ سمجھا جاتا ہے کہ اُنھوں نے ریاست میں امکانی کابینی ردوبدل پر بات کی ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کو صدر پنجاب کانگریس مقرر کئے جانے کے بعد چیف منسٹر کی یہ سونیا گاندھی سے پہلی ملاقات ہوئی۔