امریکہ میں سیاستدانوں کو بم کی دھمکیوںکا سلسلہ جاری

   

نیویارک : امریکہ میں سیاستدانوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈیموکریٹک ارکان نے کانگرس سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ر یا ست کنیکٹیکٹ کے7امریکی ہاوس اور سینیٹ ڈیموکریٹس کو بم کی دھمکیاں ملیں ہیں،خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ٹرمپ کے نامزدکا ارکان کو بھی بم کی دھمکیاں ملیں تھی ، سیاستدانوں کو ملنے والی دھمکیاں سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹرمپ نیبرکس ممالک کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر دھمکی دی ہے، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈالر کے کسی بھی کرنسی کی حمایت پر100فیصد ٹیرف لگایا جائے گا،ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کرنے والوں کو امریکی معیشت میں جگہ نہیں ملے گی۔