امریکہ میں یونیورسٹی ورچیول فیرس 2020

   

واشنگٹن: امریکہ میں یو ایس یونیورسٹی ورچیول فیرس 2020 کا 2 اور 3 اکتوبر کو انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس طرح کے فیرس کویونیورسٹیوں میں اہمیت دی جاتی ہے جس میںتقریباً 150 یونیورسٹیاں حصہ لیں گی۔