جموں،28مئی(یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کل دو روزہ دورہ پر جموں پہنچیں گے جہاں وہ سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ ضلع پونچھ کا دورہ کریں گے ۔ یہ ان کا آپریشن سندور کے بعد جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہوگا۔