نئی دہلی: صدر بی جے پی و مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے قریبی او رحمایتی مانے جانے والے بی جے پی لیڈر اوم برلا بی جے پی کے لوک سبھا اسپیکر امیدوار منتخب کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ نو منتخب شدہ ارکان پارلیمنٹ بشمول وزیر اعظم نریندر مودی، راجناتھ سنگھ دیگر کو پیر کے روز اعزازی اسپیکر وریندر کمار نے حلف دلوایا۔
پیر کے دن لوک سبھا کے پہلے سیشن کے دن بی جے پی لیڈروں نے پارلیمنٹ میں ”جئے شری رام“ او ربھارت ماتا کی جئے کے نعرے بلند کئے۔
Om Birla likely to be next Lok Sabha Speaker
Read @ANI story | https://t.co/zNOJZ5uEgT pic.twitter.com/GPLBs6IYzA
— ANI Digital (@ani_digital) June 18, 2019