انتقال

   

٭٭ محترمہ افضل بیگم زوجہ میر مقصود علی ہاشمی مرحوم پروپرائٹر مکہ آکشن ہال کا جمعہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد منصور خاں پنجہ شاہ میں اداکی گئی ۔ تدفین قبرستان ضیاگوڑہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار 27 جنوری بعد عصر مسجد سردار یار جنگ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 989090940 ۔ 8919500160 پر ربط کریں ۔۔