انتقال

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : حضرت علامہ مولانا سید شاہ طاہر رضوی القادری صدر الشیوخ ؒ ( جامعہ نظامیہ ) کے فرزند سوم مولوی سید یحییٰ رضوی عرف اطہر صاحب کا 31 اکٹوبر کی صبح وصال ہوچکا ہے۔ نماز جنازہ یکم نومبر بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد قادریہ ، مراد نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ حضرت سید شاہ جمال الدین قادری ؒ قادری باغ عنبر پیٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966208206 ۔ 8801473177 پر ربط کریں ۔۔