انتقال

   

حیدرآباد۔/19 نومبر، ( راست ) جناب سی کے نصر اللہ شریف ولد جناب عبدالکریم فیض اگربتی والے ، زیباباغ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 19 نومبر اتوار کو بعد نماز مغرب مسجد باؤلی زیبا باغ آصف نگر میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان فرسٹ لانسر ز میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان عمران ، شہزان، سلمان، فرمان، 6 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9989448796 ، 9652664042 پر ربط کریں۔