انتقال

   

حیدرآباد 14جنوری ( راست ) جناب ظہیر انتخاب ولد جناب میر انتخاب علی خاں کا بعمر 67 سال آج 11 بجے دن انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ رات دیر گئے مسجد قادری چمن میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ قادری چمن میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں چار فرزندان و ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم منگل /16 جنوری کو بعد نماز عصر درگاہ شریف قادری چمن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9032323757 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔