انتقال

   

حیدرآباد /24 جنوری ( راست )محترمہ محبوب النساء بیگم زوجہ عبدالقیوم صاحب مرحوم ڈائرکٹر پرنٹنگ پریس حیدرآباد سیول سرویس کا 24 جنوری بروز چہارشنبہ کو 95 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مرحومہ ناصر نواز الدولہ کی نواسی اور محترمہ مہہ پارہ علی سابقہ چیف جنرل مینجر اسٹیٹ بنک آف انڈیا کی خوشدامن تھیں۔ نماز جنازہ 25 جنوری 2024کو بعد نماز ظہر مسجد باغ عامہ میں ا دا کی جائیگی اور تدفین قبرستان مادناپیٹ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون : 7842719787 پر ربط کریں۔