انتقال

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ صبیحہ زوجہ جناب محمد نعیم خاں کا 6 فروری 2024 کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد چلکل گوڑہ سکندرآباد میں بعد نماز ظہر اور تدفین چلکل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 فروری جمعرات کو مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9440147576 ۔ 8919743794 پر ربط کریں ۔۔