انتقال

   

شارجہ میں انتقال
حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : جناب عبدالقادر بن عمر بن خلیفہ کا ( شارجہ ) میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ شارجہ یو اے ای میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین شارجہ ہی میں عمل میں آئے گی ۔ نماز جنازہ غائبانہ بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد بارکس میں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849837223 ۔ 9849113003 پر ربط کریں ۔۔
انتقال
حیدرآباد ۔ 27 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ زیب النساء بیگم زوجہ جناب محمد خواجہ پاشاہ کا بروز منگل 27 فروری کی شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مدینہ مسجد باغ جہاں آرا میں ہوگی اور تدفین سلطان دائرہ چھاونی ناد علی بیگ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7672038641 ۔ 8885493278 پر ربط کریں ۔۔