انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 22 اپریل ۔ ( راست ) الحاج سید قادر علی ( ریٹائرڈ ، ایس ڈی او ، بی ایس این ایل جوبلی ہلز ) ولد سید احمد علی مرحوم ساکن یوسف گوڑہ کا 21 اپریل 2026 ء بروز منگل کی شام کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 ا پریل بروز چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد ابراہیمی ، سری کرشنا نگر ، یوسف گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین پنجہ گٹہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9441237790 پر ربط کریں۔

٭٭ الحاج محمد طاہر حسین ولد جناب محمد عبدالحفیظ حسین کا 22 اپریل 2026 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حسن شاہ قادری ، حسن نگر میں 23 اپریل کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان درگاہ حسن شاہ قادری عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 24 اپریل بروز جمعہ بعدنماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9032555136 ۔ 9030509516 پر ربط کریں ۔۔